گویا گونگے……………اجمل سراج

376

سب ہیں خاموش ساز اور آواز
گویا گونگے ہیں سارے نغمہ نواز

آرڈی نینس روز آنے سے
رہ گیا کیا اسمبلیوں کا جواز