استعفیٰ……………… اجمل سراج

148

لوگ سمجھے یہ تھے کہ مولانا
ختم کر دیں گے بات لے دے کر

وہ تو کہتے ہیں ہو گی بات شروع
خان صاحب کا استعفیٰ لے کر