کام………………اجمل سراج

505

منہ بنا کر کیا جو اوروں نے
مسکرا کر وہ کام کر رہے ہیں

جو کہا ہے ٹرمپ نے اُن سے
سر جھکا کر وہ کام کر رہے ہیں