طالبہ کوقتل کرنے والا ملزم 7روزہ  جسمانی ریمانڈپرپولیس کے حوالے

116

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مقامی عدالت نے دوران ڈکیتی طالبہ کو قتل کرنے والے ملزم کوسات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا میڈیکل طالبہ مصباح کے قتل کیس میں گلشن اقبال پولیس نے ملزم نبی افغانی کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا جہان تفتیشی افسر کی جانب سے چودہ روز کی ریمانڈ کی استدعا کی اس کا کہناتھا کہ ملزم سے آلہ قتل برآمد کرنا ہے،ملزم کا ایک اور ساتھی ہے اْسے گرفتار کرنا ہے۔