مندوب………………اجمل سراج

231

ان کی تقریروں سے گر بنتا ہے کام
کام پھر یہ خوب ہونا چاہیے

خان صاحب ہی کو یو این او میں اب
مستقل مندوب ہونا چاہیے