تقریر………………

125
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

دردِ کشمیر بھی نہیں کہتا
ذکرِ کشمیر بھی نہیں کرتا

اور تو کچھ نہ کر سکا اجمل
کیا وہ تقریر بھی نہیں کرتا