مسلمان………………

136

اہلِ اسلام ہیں سب ایک جسد کے مانند
اِس لیے سب علی الاعلان ہیں کشمیر کے ساتھ

حکمرانوں کو حکومت سے غرض ہے لیکن
ساری دنیا کے مسلمان ہیں کشمیر کے ساتھ