معنی مطلب……………

294
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

آج تمام ادارے گر اک پیج پہ ہیں
اس کا مطلب تو یہ ہے سب بدل گئے

ہم کشمیر کو بھولے تو یہ یاد رکھو
پاکستان کے معنی مطلب بدل گئے