نظام………………

140
Ajmal Siraj اجمل سراج
Ajmal Siraj اجمل سراج

بنیاد اپنے ملک کی رکھی گئی تھی جب
سب کی تھی ایک سوچ سبھی کا تھا ایک کام

سب کا بس ایک عزم تھا نافذ کریں گے ہم
اللہ کی زمین پہ اللہ کا نظام