آزاد کشمیر میں زلزلے نے تباہی مچادی 26 جاں بحق،400 زخمی ،عمارتیں منہدم،سڑکیں ٹوٹ گئیں

اسلام آباد/مظفرآباد/پشاور(خبرایجنسیاں) آزاد کشمیر میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 26افراد جاں بحق اور 400سے زائد زخمی ہوگئے، عمارتیں منہدم اور سڑکیں ٹوٹ گئیں، 3پل بھی تباہ ہوگئے ، گاڑیاں زمین میں دھنس گئیں۔پاک فوج کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں کے لیے متاثرہ علاقوں پہنچ گئی ہیں۔اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں … Continue reading آزاد کشمیر میں زلزلے نے تباہی مچادی 26 جاں بحق،400 زخمی ،عمارتیں منہدم،سڑکیں ٹوٹ گئیں