اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت مستحکم

194

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی،

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 156 روپے 25 پیسے برقرار رہی،جبکہ انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 2پیسے اضافہ کے ساتھ ڈالر156.15سےبڑھ کر156.17روپے ہے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید194 اور قیمت فروخت 196.5رہی۔

یو اے ای درہم کی قیمت خرید42.35 قیمت فروخت42.7 اور سعودی ریال کی قیمت خرید 41.4 قیمت فروخت41.7 رہی۔