اقوام عالم میں کشمیریوں کیلئےآواز نہیں اٹھائی جارہی، لیاقت بلوچ

445

پشاور :جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما اور ملی یکجہتی کونسل کےجنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کااجلاس جاری ہےلیکن کشمیریوں کیلئےآواز نہیں اٹھائی جا رہی۔
لیاقت بلوچ نے کہا مقبو ضہ کشمیرکی صورتحال افسوس ناک ہے،ان کا کہنا تھا کہ امریکا نےہمیشہ پاکستان کو امداد کی آڑ میں دھوکا دیا ہے۔
یاد رہے کہ مقبو ضہ وادی میں کرفیو لگے 50 روز سے زائد ہو چکے ہیں ، اور کشمیر کی صورتحال کافی ابتر ہے