احتساب عدالت: خواجہ  برادران کے ریمانڈ  میں 6روز کی توسیع

87

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے پیراگون سٹی کیس کی سماعت کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6روز کی توسیع کر
دی ہے اور ریفرنس کی سماعت 23 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔
خواجہ برادران ریمانڈ