رانا ثنا اللہ سے اہلیہ کی کیمپ جیل میں2 گھنٹے طویل ملاقات

75

لاہور (آن لائن) ن لیگ پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ سے گزشتہ روز ان کی اہلیہ نے کیمپ جیل لاہور میں ملاقات کی۔ تقریباً 2 گھنٹے جاری رہنے والی طویل ملاقات میں
رانا ثنا اللہ کے خلاف درج منشیات کیس سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
رانا ثناء اہلیہ