شمالی وزیرستان میں انٹرنیشنل فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کا افتتاح

449

میرانشاہ(آن لائن) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پہلی بار انٹرنیشنل فروٹ اینڈ ویجیٹیبل مارکیٹ کا افتتاح ہوگیا۔مارکیٹ سے پاکستان اور افغانستان کے مابین تجارت میں اضافہ ہوگا فروٹ مارکیٹ کے افتتاح کے موقع پر علاقے کے عمائدین آڑتھی اور عوام نے کثیر  تعداد میں شرکت کی۔