قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ

116

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کل سے شروع ہوگی ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ نے بتایا کہ کراچی میں شیڈول چیمپئن شپ میں چاروں صوبے اسلام آباد، پی او ایف واہ، آرمی، واپڈا اور ایس ایس جی سی کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔