حافظ نعیم الرحمن سندھ ہائیکورٹ میں آج کے الیکٹرک کیخلاف پٹیشن دائر کریںگے

178

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن آج ساڑھے 11بجے دن جماعت اسلامی کی جانب سے کے الیکٹرک کی نا اہلی و ناقص کارکردگی اور حالیہ بارش میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کے حوالے سے سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کریں گے اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوبھی کریں گے ۔