اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

180

 

(رحمان کے بندے) جو اللہ کے سوا کسی اور معبود کو نہیں پکارتے ، اللہ کی حرام کی ہوئی کسی جان کو ناحق ہلاک نہیں کرتے اور نہ زنا کے مرتکب ہوتے ہیں۔ یہ کام جو کوئی کرے وہ اپنے گناہ کا بدلہ پائے گا، قیامت کے روز اس کو مکرر جواب دیا جائے گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلت کے ساتھ پڑا رہے گا۔ الاّ یہ کہ توبہ کرچکا ہو اور ایمان لاکر عمل صالح کرنے لگا ہو۔
(الفرقان: 68-70)