پاکستانی میڈیا قابو سے باہر ہوجاتا ہے‘ عمران خان

195

واشنگٹن ( خبرایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا قابو سے باہرہوجاتا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر پابندی نہیں لگا رہے لیکن نظرضروررکھیں گے ،میڈیا واچ ڈاگ کا کردار مضبوط کریں گے ۔ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ پاکستانی میڈیا برطانیہ سے بھی زیادہ آزادہے ۔