جا پا ن بڑ ے تجارتی شراکت دارو ں میں سے ہے،داروخان اچکزئی

232

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹر ی کے صدر انجینئر داروخان اچکزئیCACCI کی دعوت پر ٹو کیو جاپان کا دورہ کر رہے ہیں جس میں CACCI کے صدراتی وفد جسکی نما ئند گیCACCIکے صدر سمیر مو دی شامل ہیں ۔ ان کے دورہ جا پا ن کے در میان صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر داروخان اچکزئی نے جا پا ن چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹر ی(JCCI) میں CACCI میٹنگ میں خطا ب کر تے ہو ئے پاکستا ن اور جا پا ن کے در میان دو طر فہ تجا رت کو فر وغ دینے پر زور دیا ۔ انہو ں نے کہاکہ جا پا ن پا کستان کے بڑ ے تجارتی شراکت دارو ں میں سے ایک ہے اور دونو ں ملکو ں کے در میان تجا رتی حجم 2.5 بلین ہے جسکی وجہ آٹو مو با ئلزکی بھا ری در آمد ہے۔