الیکشن کمیشن نے تحریک لبیک سے پابندیاں ہٹا دیں

179

اسلام آباد(آن لائن)تحریک لبیک کو الیکشن کمیشن سے کلین چٹ مل گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ اور نیکٹا نے تحریک لبیک کو کلئیر قرار دیتے ہوئے جواب میں کہا تحریک کے کسی رہنما پرانسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی نہیں ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق تحریک لبیک کو جاری نوٹس بھی واپس لے لیا۔