جماعت اسلامی کے رہنماوں کی سینئرصحافی  شبیرچودھری کی وفات پراظہار تعزیت

140

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سینئر صحافی شبیرچودھری کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے