جماعت اسلامی کی مرکزی  تربیتی کمیٹی کااجلاس آج طلب

128

لاہور( نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی پاکستا ن کی مرکزی تربیتی کمیٹی کا اجلاس 7 جولائی کو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و صدر تربیتی کمیٹی راشد نسیم کی صدارت میں منصورہ میں ہوگا ۔