عمران خان بدھ کو  ایک روزہ دورے  پر کراچی پہنچیں گے

150

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان 11 جولائی بروز جمعرات کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ دورہ کراچی میں وزیر
اعظم معاشی ٹیم کے ساتھ کاروباری برادری سے ملاقات کریں گے اور ان کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی کرا ان کو اعتماد میں لیں گے ۔وزیر اعظم کراچی میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیراعظم کو اس دورے کی دعوت دی تھی۔
عمران خان دورہ