امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن لانڈھی میں ٹرالر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے بچے وہاج کے اہل خانہ سے تعزیت کررہے ہیں