کرسٹین لوگارڈ یورپین سینٹرل بینک کی صدر  نامزد، آئی ایم ایف کی سربراہی چھوڑ دی

152

واشنگٹن (اے پی پی) یورپین سینٹرل بینک (ای سی بی) کا صدر نامزد کیے جانے کے بعد آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈ نے عہدہ چھوڑ دیا ۔ان کی جگہ ڈیوڈ لپٹن کو آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو منیجنگ ڈائریکٹر بنایا گیا ہے۔ مسز لوگارڈ یکم نومبر سے نیاعہدہ سنبھالیں گی۔