غزہ میں پراسرار دھما کا ایک فلسطینی زخمی

244

غزہ (صباح نیوز) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں پراسرار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری زخمی ہوگیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مشرقی غزہ کی الشجاعیہ کالونی میں ایک شہری اپنے گھرکے قریب ہونے والے دھماکے میں زخمی ہوگیا، زخمی شہری کو علاج کے لیے اسپتا ل منتقل کیا گیا۔