لانڈھی میںنامعلوم سمت سے آنے والی گولی نے 7سالہ بچی کوزخمی کردیا

175

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی منزل پمپ کے قریب گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 7سال کی حبیبہ زخمی ہوگئی جس کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔