محمد حسین محنتی آج ماتلی پہنچیں گے

200

بدین(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی آج ماتلی پہنچیں گے، جہاں پر وہ دعوتی وتنظیمی اجتماع سے خطاب، میڈیا سے گفتگو اور انصاری شوگرملز کے قریب ایک مسجد کا افتتاح کریں گے۔