جامعہ کراچی کا اعلامیہ

187

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق بیچلرز ،ماسٹرز ، ڈاکٹر آف فارمیسی (مارننگ و ایوننگ پروگرام)،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی(مارننگ پروگرام) اور شعبہ ویژول اسٹڈیز کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 02 جنوری2019 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ اپنی داخلہ فیس آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔