بھارتی آرمی چیف تبدیل ،جنرل بپن روات نے کمان سنبھال لی

495

 

بھارت میں بھی آرمی چیف کو تبدیل کر دیا گیا۔ جنرل بی پن روات بھارت کے نئے آرمی چیف بن گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد جنرل بی پن روات کو بھارتی فوج کا نیا آرمی چیف بنا دیا گیا ہے جس نے بھارتی فوج کی کمان سنبھال لی ہے۔جنرل (ر ) دلبیر سنگھ نے فوج کی کمان جنرل بی پن روات کے سپرد کر دی ہے۔