عمران خان کی آمد پر پی ٹی آئی کے کارکن لڑ پڑے

355

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی انصاف آمد پر پی ٹی آئی کارکن آپس میں لڑ پڑے۔پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔

ہفتہ کو کراچی میں انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کے کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے،پی ٹی آئی کارکنان عمران خان سے ملنا چاہتے تھے،رہنما تحریک انصاف علی زیدی نے کارکنوں میں بیچ بچاؤ کرایا۔