کراچی چڑیا گھر میں افریقی شیر کے جوڑے نے تین بچوں کو جنم دیا
کراچی: چڑیا گھر میں افریقی شیر کے جوڑے نے تین بچوں کو جنم دیا ہے،انتظامیہ نے بچوں کی نگہداشت کے لیے خصوصی اقدامات کیے...
سری لنکا کے ہاتھوں ایک دہائی بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ میچ میں شکست
اوول: سری لنکا نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔سری لنکا نے یہ فتح 10 سال بعد حاصل...
محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم گلگت بلتستان،...
ڈیڑھ دو مہینے میں پی آئی اے کی نجکاری ہو جائے گی: خواجہ محمدآصف
اسلام آباد: وزیر ہوا بازی خواجہ محمدآصف نے قومی اسمبلی کو آگاہی دی ہے کہ ڈیڑھ دو مہینے میں پی آئی اے کی نجکاری...
ڈھائی کروڑ سے زائد بچے بچیاں اسکولوں سے باہر ہیں، قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش
اسلام آباد: ملک بھر میں دو کروڑ 62 لاکھ 6 ہزار 520 بچے بچیاں اسکولوں سے باہرہیں وزارت تعلیم نے تفصیلات قومی اسمبلی میں...
آسٹریلیا:13 سال تک کے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا فیصلہ
کینبرا:آسٹریلیا کی ایک ریاست میں 13 سال تک کے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کے لیے باقاعدہ قانون سازی کرنے کا فیصلہ...
اسرائیل سے غیر روایتی انتقام لیں گے، جان لے گا شیر کی دُم سے نہیں کھیلتے، ایران
تہران:ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل سے اس بار غیر روایتی انداز سے انتقام لیں گے، صہیونی ریاست کو پتا چل جائے گا کہ...
گنڈاپور میں ہمت ہے تو آئے پنجاب چھٹی کا دودھ یاد کروائیں گے، رہنما ن لیگ
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء میاں جاوید لطیف نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
افراط زر کی شرح9 فیصد: تمام چیمبرز آف کامرس کا شرح سود میں کمی کا مطالبہ
راولپنڈی/ اسلام آباد: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وائس پریزیڈنٹ ایف پی سی سی ائی طارق خان جدون نے کہا...
بنگلادیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا
ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عبوری حکومت کے...