ترک آپریشن

Hot stories, current affairs,

وہ ممالک جنہوں نے ترکی کو ہتھیاروں کی فراہمی روکی

جب ترکی نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں کرد جنگجوؤں کے خلاف فوج کارروائی کا آغاز کیا تو بہت سے یورپی ممالک نے ترکی کو ہتھیار کی فراہمی روک دی۔ جن ممالک نے ترکی کو ہتھیاروں کی فراہم روکی ہے اس میں فن لینڈ، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈ، اسپین، سویڈن، کینیڈا اور برطانیہ کے تمام ممالک شامل ہیں۔ برطانیہ کی...

معاہدہ سے انحراف ہوا تو حملہ کردیں گے، اردوان

ترک صدر رجب طیب اردگان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کردوں نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو مہلت ختم ہوتے ہی ان پر حملہ کردیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر طیب اردگان نے وضاحت کی کہ ترکی نے کرد جنگجوؤں سے نہیں بلکہ امریکا سے معاہدہ...

ترکی کے خلاف بھرپور طاقت کا استعمال کریں گے، مائیک پومپیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ نے ترکی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ضرورت پڑنے پر ترکی کے خلاف بھر پور طاقت کے استعمال کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سی این بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں  مائیک پومپیو نے کہاکہ واشنگٹن جنگ پر امن کو ترجیح دیتا ہے تاہم...

کردوں نے علاقہ خالی نہ کیا تو بڑے پیمانے پر آپریشن کریں گے، اردوان

استنبول:ترک صد رجب طیب اردون کا کہنا ہے کہ اگر شمالی شام سے کرد فوجیں مقررہ وقت تک نہ نکلیں تو فوجی کارروائی دوبارہ شروع کر دیں گے۔ گزشتہ روز ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اگر منگل تک 'سیف زون' کا مسئلہ حل نہ ہوا تو ترکی کو مجبورا ایک بار پھر فوجی...

امریکی خواہش پر ترکی کی شام میں جنگ بندی

انقرہ/ دمشق: شامی میں جاری تُرک فوجی کارروائی کے تناظر میں امریکی نائب صدر مائیک پنس، وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور وائٹ ہاؤس کے مشیر قومی سلامتی رابرٹ او برائن نے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ ملاقات جمعرات کے روز انقرہ کے صدارتی محل میں ہوئی، جو ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ اس دوران...

اسپین  نے ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت پر بابندی لگا دی

میڈرڈ: شام میں جاری ترک آپریشن کے باعث اسپین نے ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت پر بابندی عائد کردی ۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسپین نے ترکی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اسپین یورپی یونین میں شامل ممالک سے نئےعسکری ساز و سامان کی برآمد کےنئے اجازت ناموں کے اجرا کومسترد کرتا ہے جو شام میں حالیہ...

روسی صدر کا ترک ہم منصب کو فون، دورہ ماسکو کی دعوت

روسی صدر ولادی میر پیوٹن  نے ترک صدر رجب طیب اددوان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق روسی صدرولادی میرپیوٹن نے ترک صدررجب طیب اردوان سےٹیلیفون کر کے شمالی شام میں تر ک آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کیا،دونوں رہنماؤں نےترک،شامی فوج کےدرمیان ممکنہ ٹکراؤسےبچنےکی ضرورت پربھی بات...

شام میں جاری ترک آپریشن رکوانے کیلئے امریکی نائب صدر ترکی روانہ

واشنگٹن :امریکا کے انخاء کے بعد شام میں جاری ترک فوجی آپریشن پر بات چیت  کیلئے امریکی نائب صدر مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مائیک پینس جمعرات کو ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کریں گےاور شام کی صورت حال پر بات کریں گے جبکہ وفد میں مائیک...

نیٹو ممالک فیصلہ کرلیں کہ وہ اتحادیوں کے ساتھ ہیں یا دہشگردوں کے

استنبول : ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک فیصلہ کرلیں کہ وہ اتحادیوں کے ساتھ ہیں یا دہشگردوں کے ساتھ ہیں۔  ترک صدر رجب طیب اردوان نے ترکی کے آپریشن کی مخالفت کرنے والے مغربی ملکوں پرسخت تنقید  بناتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ کرلیں کہ وہ  اپنے نیٹو اتحادی کے ساتھ ہیں یا دہشتگردوں...

اب تک 550 کرد دہشتگرد مارے گئے ،ترک وزارت دفاع

ترک وزارت دفاع نے کہا ہے کہ شمالی شام میں کرد ملیشیا کےخلاف آپریشن  میں اب تک 550 کرد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ ایک بیان میں ترک وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فورسز کی پیش قدمی جاری ہے اور آپریشن کامیابی سے تیسرے روز بھی داخل ہوگیا ہے، ترک اوراتحادی فورسزنےآپریشن میں...

مزید خبریں