راولپنڈی Archives - Page 2 of 62 - Daily Jasarat News

راولپنڈی

عیدالاضحیٰ: الخدمت نے اڈیالہ جیل کے 7ہزارقیدیوں کوکھانافراہم کیا

راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پراڈیالہ جیل کے 7ہزارسے زائدقیدیوں کوکھانا فراہم کیا۔ ریجنل صدرالخدمت رضوان احمدنے کھانا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ملک...
intervention

راولپنڈی: دہرے قتل کے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت

راولپنڈی : تھانہ آر اے بازار کے علاقے میں دہرے قتل کیس کا فیصلہ ہوگیا، جس میں عدالت نے مجرم کو 2 مرتبہ سزائے...

سیاسی جماعتوں سے مایوس نوجوان جماعت اسلامی میں شامل ہوں، ڈاکٹرطارق سلیم 

راولپنڈی: امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں سے مایوس نوجوانوں کوجماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہیں۔ صوبائی سیکرٹریٹ میں...
dismissed

جی ایچ کیو حملے میں ملوث3 سرکاری ملازمین نوکری سے برطرف

راولپنڈی: آرمی ہیڈ کوارٹرز حملہ کیس میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے 3 ملازمین برطرف کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات راولپنڈی میونسپل کارپوریشن نے جی ایچ...

عمران خان کی گرفتاری، راولپنڈی میدان جنگ بن گیا، حساس علاقوں میں جھڑپیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری  پر مشتعل پارٹی کارکن بڑی تعداد میں مال روڈ...
International Women's Rights

تحریکوں کی کامیابی میں خواتین کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے، نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی ضلع اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ پر نظر دوڑائیں یا اسلام...
the same door

جماعت اسلامی کی انتخابی مہم لانچنگ:ڈاکٹرطارق سلیم کنونشن کے کوآرڈینیٹر مقرر

راولپنڈی : صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعام الحق اعوان نے کہاہے کہ 27فروری کوکنونشن سینٹراسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کا انتخابات2023...
Model Town tragedy

والدین پر پٹرول چھڑک کر زندہ جلانے والے بیٹے کو 2 بار عمر قید

راولپنڈی: بیوی کے ناراض ہوکر میکے چلے جانے کا غصہ بوڑھے والدین پر اتارنے اور انہیں بیدردی سے قتل کرنے والے سفاک بیٹے کو...
people arrested

سیلاب متاثرین کے نام پر جعل سازی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے انٹرنیشنل واٹس ایپ نمبر کے ذریعے سیلاب متاثرین کے لیے ڈالر بھیجنے کا جھانسہ دینے والے شخص کو گرفتار...

گوجرخان پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا

راولپنڈی:گوجرخان پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ،جن کے قبضہ سے دائو پر لگی رقم 61...

مزید خبریں