کوئٹہ Archives - Page 3 of 88 - Daily Jasarat News

کوئٹہ

کوئٹہ: پولیس کی گاڑی پر دھماکا، 2 اہلکاروںسمیت 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ:  بلوچستان کے دارالحکومت شہر کوئٹہ میں ایک مصروف چوک پر پولیس کی گاڑی پر دھماکا کیا گیا، جس میں 2 پولیس اہل کاروں...
drugs

اے این ایف کی بلوچستان میں کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس نے بلوچستان میں رواں برس کی اب تک سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان...
smuggle drugs

کروڑوں مالیت کی منشیات سمیت نان کسٹم پیڈ گاڑیاں و سامان برآمد

کوئٹہ: کسٹمز انٹیلی جنس کی کامیاب کارروائیوں میں  کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سمیت اسمگل شدہ غیر قانونی سامان...
towards ruin

گرفتاری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ  کو عوامی جدوجہد سے نہیں ر وک سکتی، بشیر ماندائی

کوئٹہ: نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان بشیر احمدماندائی نے کہاکہ حکومت نے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو رہانہ کیا تو بلوچستان وملک بھر میں...
healthcare

الخدمت کے تحت ڈونرز کانفرنس 17مارچ کو کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ: الخدمت فاؤنڈیشن ضلع کوئٹہ یتیموں کی کفالت ،بیواؤں،غریب  طلبہ،مستحق ضرورت مندافراد کی خدمت ،تعلیم وصحت کے پراجیکٹس میں بہتری ووسعت لانے اور غربت...
An explosion

کوئٹہ: گیس لیکیج دھماکے میں خواتین و بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ: سرکی کلاں نامی علاقے میں گیس لیکیج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے...
towards ruin

کوئٹہ: مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی رہائی کیلیے جماعت اسلامی 10 مارچ کو دھرنا دے گی

کوئٹہ: نائب امرا جماعت اسلامی بلوچستان ڈاکٹرعطا الرحمن ،زاہدا ختر بلوچ ،امیر ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی نے کہاکہ 10مارچ کوئٹہ دھرنا مولانا ہدایت الرحمن...

بلوچستان کے پہاڑوں سے ایک اور فیکٹری پکڑی گئی، 934 کلو چرس برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑوں میں چھپی ایک اور منشیات کی فیکٹری پکڑی گئی، جس سے 934 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے این ایف...
railway track

سبی: ریلوے ٹریک پر نصب دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا

سبی: نصیر آباد سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی۔ ریلوے ٹریک پر نصب دھماکا خیز مواد ناکارہ بنا دیا گیا۔ ریلوے...

بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے جب کہ نیا سلسلہ...

مزید خبریں