Business

کاروبار صفحہ اول

پی ٹی سی ایل کی یو بینک میں ایک بلین روپے کی سرمایہ کاری

کیپیٹل سرمایہ کاری سے یو بینک مائیکرو فنانس سیکٹر سرمایہ کاری کرسکے گا کراچی : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) نے...

خیبرپختونخوا میں تعمیروترقی،ملکی وغیرملکی سرمایہ کاری کی باتیں ہورہی ہیں،گورنر

پشاور میں ایف پی سی سی آئی کے ریجنل بلڈنگ کی تعمیر کیلئے ہرممکن تعاون کیا جائے گا ،اقبال ظفرجھگڑا قبائلی علاقہ جات سے نقل...

جائیدادوں کی ویلوایشن میں سندھ کے ساتھ امتیازی سلوک کیاجارہا ہے

ترامیم کے بعد ویلیو ایشن ریٹس میں کچھ کمی کی گئی ہے مگر تاحال امتیازی سلوک برقرار ہے SROs مےں شدید نوعیت کی بے ضابطگیاں...

ماہی گیروںکایکم فروری سے احتجاجی مظاہروں کااعلان

اپنے مطالبات کےلئے ماہی گیرسڑکوں پر نکلیںگے‘ گورنرہاو¿س کے سامنے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال کی جائیگی اگرماہی گیروں کے گھروں میں چولہے نہیں چلیں گے...

سر ما یہ کا ر ی کی فضا ءکو بہتر بنا نا ہما ر ی قو می ذمہ دا ر ی ہے، نا ہید میمن

سندھ بو رڈ نے صو بے میں کا رو با ر کو آسان بنا نے کےلئے نے پہلے مر حلے میں ویب پور ٹل...

پاکستان اسٹاک: میں تیزی ،انڈیکس میں700 پوائنٹس، سرمائے میں129ارب روپے کا اضافہ

کراچی ( بزنس رپورٹر ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور700سے زائد پوائنٹس کے اضافے...

آئل ٹینکر نے پی ایس اوکے لیے تیل کی ترسیل کا کام بند کر دیا

دیگرتیل کمپنیوں کےپمپس پرتیل سپلائی جاری رہےگی،کراچی سمیت ملک کے بڑے ڈپوز سے تیل سپلائی معطل ہے این ایل سی ٹینکرز سے کو ئی حادثہ...

صنعتی و کمرشل درآمدکنندگان کے درمیان تفریق ختم کیا جائے، میاں زاہد

صنعتی و کمرشل امپورٹرز کےلئے ٹیکسوں کی شرح میں فرق واضح نا انصافی ہے برآمدی صنعتوں کی پیداواری میں کمرشل امپورٹرز ریڑھ کی ہڈی کا...

com180122-2

کراچی:ماسٹر کارڈ اور فلائی دبئی کے مابین ہونے والے معاہدے کے تحت پاکستان میں ماسٹر کارڈ کے تمام کارڈ ہولڈرز فلائی دبئی کے پورے...

چینی جامعات میں برڈ فلو وائرسے سمیت متعدی امراض سے تحفظ کے لیے کام جاری ہے

ہانگچو، چین : مہلک  ایچ 7این9 برڈ فلو وائرسے سمیت متعدی امراض سے تحفظ کے لیے کیے گئے کام کو تسلیم کرتے ہوئے پروفیسر...