بلوچستان میں کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمد

پاکستان کسٹمز اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا مشترکہ انسداد منشیات آپریشن
آپریشن بلوچستان کے علاقے پشوکان کے قریب جیوانی میں کیا گیا۔
القمبر نامی کشتی سے سو کلوگرام سے زائد کرسٹل ہیروئین برآمد
170کلو گرام سے زائد سنتھیٹک ہیروئن قبضے میں لی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ
منشیات کی مالیت تقریبا دوارب چوہتر کروڑ روپے سے زائد ہے۔ ترجمان پاک بحریہ
برآمد شدہ منشیات مزید قانونی کارروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے