احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر کی پیشی

آصف علی زرداری، جعلی بینک اکاؤنٹس کیس
احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر کی پیشی
اڈیالہ جیل سے بکتر بند گاڑی میں عدالت پہنچایا گیا
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت میگامنی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہیں
شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 4 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی
زرداری کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی کیس کی سماعت 7اکتوبر تک ملتوی