کراچی میں ڈائیوو کی نئی بسیں چلائی جائیں گی

کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
آرٹی اے بورڈ کے اجلاس میں روٹس کی منظوری
شہر میں ڈائیو بسوں کے لیے 14روٹس منظور
ابتدائی طورپر دوسو نئی بسیں چلائی جائیں گی ۔ کمشنر کو بریفنگ
اجلاس میں ڈی آئی جی ٹریفک اور تمام ایس ایس پی ٹریفک کی شرکت
لانڈھی بابر مارکیٹ سے بلدیہ تک کا روٹ منظور
نارتھ کراچی سے ٹاور، شاہ فیصل کالونی تا فشریز
سرجانی تا کورنگی بھی بسیں چلیں گی