امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا لیاری میں احتجاجی کیمپ پر خطاب

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا لیاری میں احتجاجی کیمپ پر خطاب
لیاری منی کراچی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان
کراچی کی خوشحالی لیاری کی خوشحالی سے ہی وابستہ ہے
لیاری کو لندن اور پیرس بنانے کے دعویداروں نے ہی لیاری کا استحصال کیا
کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے ہی کراچی کو کچراچی کا نام دیا گیا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان
مقتدر سیاسی جماعتیں کچرے پر سیاست کر رہی ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
کچرے پر سیاست کرنے والوں کی سیاست ہی کچرا سیاست ہے
ہم لیاری میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ کی پرزور حمایت کرتے ہیں
وزیراعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیا گیا تو بھرپور شرکت کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
اصل مسئلہ لیاری کے عوام کو جینے کاحق دلوانا ہے۔ رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید
لیاری کے عوام کے حالات بدلنے کیلئے ہر ممکن اقدام کروں گا۔ عبدالرشید
لیاری کے عوام کی آواز بننے پر حافظ نعیم الرحمان کا خیر مقدم

SHARE