ایس ایس پی ٹھٹھہ نے پولیس کے جھگڑے کی وڈیو کا نوٹس لے لیا

ایس ایس پی ٹھٹھہ نے پولیس کے جھگڑے کی وڈیو کا نوٹس لے لیا
سوشل میڈیا پر پولیس اور گندرا برادری میں جھگڑے کی وڈیو وائرل
وڈیو میں پولیس اہلکار روپوش ملزم کو گرفتار کر رہے ہیں
مبینہ روپوش ملزم کو گندرا برادی کے لوگوں نے مزاحمت کرکے چھڑا لیا تھا
پولیس اہلکار معطل، کوارٹر گارڈ بند کرنے کے احکامات جاری
پولیس اہلکار عرفان پٹھان کے خلاف تحقیقات
کسی کہ ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔ یس ایس پی شبیر احمد سیٹھار
قصوروار ثابت ہونے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی