طالبہ کا قتل، سندھ یونیورٹی کے طلبہ و طالبات میں اشتعال

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد
بی ڈی ایس فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا آصفه میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھی
واقعے کے خلاف سیکڑوں طلبہ و طالبات کلاسوں سے نکل آئے
طلبہ و طالبات کا احتجاجی مظاہرہ قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
آرٹ فیکلٹی بلڈنگ سے سینٹرل لائبریری تک احتجاجی ریلی
ریلی میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت
ڈاکٹر نمرتا کو قتل کیا گیا ہے۔ مقررین کا خطاب
پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ معاملے پر پردہ ڈالنا چاہتی ہے۔ مقررین
واقعے پر جے آئی ٹی بنائی جائے۔ مقررین کا خطاب
ڈاکٹر نمرتا کے قاتلوں کی گرفتاری اور ملوث افراد کو سزا کا مطالبہ