کشمور: مختلف مقدمات میں مطلوب قبائلیوں نے خود کو قانون کے حوالے کردیا

بگتي قبائل کے 30 افراد ایس ایس پی کشمور کے سامنے پیش
ملزمان ڈکیتي، قتل، بارودی مواد رکھنے میں پولیس کومطلوب تھے
علی حسن بگتی، دودوخان، عباسی علی، عبدالرحيم، علی گل بگتی اور دوسرے شامل
ایس ایس پی کشمور اسد رضاشاہ کی پریس کانفرنس
پہلے بھی پچاس ملزمان نے خود کو قانون کے حوالے کیا تھا۔ ایس ایس پی کشمور
سندھ بلوچستان سرحد پر سرنڈر فار جسٹس کے ليے کیمپ قائم کرنے کا منصوبہ
ہم نے سرینڈر فار جسٹس کی تحت ملزمان کی قانونی اور مالی مدد کی
پولیس افسر کی انصاف پسندی کے باعث ہم نے سرنڈر کیا۔ ملزمان