افریقہ میں میں مسئلہ کشمیر پر آواز بلند

نائیجر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

 بھارت کو بین الاقوامی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے نیامے میں تقریب

  پاکستان ایمبیسی کردار ادا کررہی ہے

 نائیجر کی اہم سیاسی، سماجی شخصیات اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی شرکت

 سول سوسائٹی کے افراد بھی تقریب میں موجود

پاک نائیجر پارلیامینٹری فرینڈشپ گروپ کے صدر عدامو صبوح حسن کا خطاب

 مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراداد کی روشنی میں حل کیا جائے

صدر نائیجر نیشنل اسمبلی کی جانب سے کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی

 نائیجر میں پاکستانی مشن کی کوششوں کی تعریف

تقریب سے نائیجر میں پاکستان کے سفیر احسان وگن کا خطاب

 نائیجر کے عوام اور حکومت کا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر شکریہ

بین الاقوامی برادری کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے