رانا ثناء اللہ کے ریمانڈ میں توسیع

عدالت میں رانا ثناءاللہ کیس کی سماعت

عدالت کی رانا ثناءاللہ کے مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

رانا ثناءاللہ کو دوبارہ 28 ستمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

جج خالد بشیر نے بطور ڈیوٹی جج کیس پر سماعت کی

رانا ثناءاللہ سے 15 کلو ہیروئین برامد کی گئی، اینی نارکوٹکس حکام

 اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے چالان عدالت میں پیش

رانا ثناء اللہ کو منشیات برآمد ہونے پر  گرفتار کیا تھا، اینٹی نارکوٹکس حکام