پاکستانی باکسر محمد وسیم کا کمال

دبئی: پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پروفیشنل باؤٹ جیت لی

محمد وسیم نے فلپائنی باکسر کو پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا

فلپائنی باکسر ونراڈوٹینامور توقع سے پہلے شکست کھا گیا

دبئی: محمد وسیم نےپروفیشنل باکسنگ کیریئر کا  10 واں مقابلہ جیتا

باکسر وسیم نے اپنی کامیابی کشمیری عوام کے نام کردی

مستقبل میں بهی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکهوں گا ،باکسر محمد وسیم