حیدرآباد : پی پی پی چیئرمین کا پارٹی عہدیداران و کارکنان سے خطاب

کراچی کی سندھ سے علیحدگی کی سوچ ایک خطرناک سازش ہے: بلاول

صوبوں کو وسائل نہیں دیئے گئے: بلاول بھٹو

پی پی پی قیادت کو بلاجواز جیلوں میں بند کردیا گیا ہے

 کارکنان سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں: بلاول بھٹو

پی پی پی ملک کی واحد پارٹی ہے جو عوام کو انکے حقوق دیتی ہے: بلاول بھٹو

وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں دیں: بلاول کا دعویٰ

اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، نثار احمد کھوڑو، ناصر حسین شاہ شریک

 مولابخش چانڈیو، جام خان شورو، عاجز دھامراہ، موجود

حنا دستگیر، صنم تالپور، ریشم بلوچ اور دوسرے رہنماؤں کی شرکت