میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے گاؤں میں یوم دفاع کی تقریب

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے گاؤں میں یوم دفاع کی تقریب

مہمان خصوصی گریژن کمانڈر کھاریاں میجر جنرل شاہد نذیر تھے
گجرات میں واقع مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

میجر جنرل شاہد نذیر اور عوام کی فاتحہ خوانی

پاک فوج کے چاک و چوبند دستے کی سلامی

فوجی افسران، ضلعی انتظامیہ، سماجی شخصیات اور شہریوں کی شرکت

فوج کے جوانوں نے ملک و قوم کیلئے بڑی قربانیاں دیں

شہیدوں کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا- میجر جنرل شاہد نذیر

گجرات شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین ہے

شہداء کی قربانیوں کو تا قیامت یاد رکھا جائے گا

مہمان خصوصی کی شہید کے آبائی گھر آمد

شہید کے بیٹے سے ملاقات بھی کی