یوم دفاع پاکستان پر پاک بحریہ کا شہداء کو زبردست خراج عقیدت

یوم دفاع و یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت

کراچی میں پاک بحریہ کی خصوصی تقریب کا انعقاد

بحریہ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی

پاک بحریہ تقریب میں شہداء کے لواحقین کی بڑی تعداد مدعو

ملکی دفاع میں شہداء کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،کمانڈر کراچی

ملکی سرحدوں کا دفاع شہداء کے لہو سے ناقابل تسخیر بنا، امجد خان نیازی

وائس ایڈمرل امجد خان نیازی کا شہداء کے لواحقین کے عزم پر خراج تحسین

تقریب کے اختتام پر کمانڈر کراچی کی شہداء کے لواحقین سے ملاقات